پاکستان کو چین سے سائنوویک کی ایک اور کھیپ موصول

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین سائنوویک کی ایک اور کھیپ موصول ہوگئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چین سے سائنو ویک ویکسین کی 30لاکھ ڈوزز اسلام آباد لائی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل لائن (پی آئی اے ) کا خصوصی طیارہ ویکسین کی کھیپ لے کر وفاقی دارالحکومت پہنچا۔

یاد رہے کہ چینی ویکسین کو گزشتہ سال ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی پاکستان (ڈی ا?ر اے پی) نے ملک میں استعمال کی اجازت دی تھی۔


Comments

Popular posts from this blog

BHZPE Men's High-Top Basketball Shoes - Breathable Fabric Upper, White & Black Contrast Design, Lace-Up Closure, All-Season Comfort with EVA Cushion & Durable PVC Sole for Casual, Sports, Casual Attire, Basketball Accessories