Posts

Showing posts from July, 2021
Image
 

Pakistan COVID-19 Statistics

  Pakistan   COVID-19 Statistics 969,476 CONFIRMED CASES 22,520 TOTAL DEATHS 35,573 TOTAL ACTIVE CASES 911,383 TOTAL RECOVERED

پنجاب:کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  حکومت پنجاب نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے۔ نجی اداروں کے ملازمین کو31 جولائی تک ویکسی نیشن یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ پنجاب بھر میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 8ہزار311ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں کورونا سے ایک مریض جاں بحق ہوا۔ پنجاب بھرمیں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد10ہزار805ہوگئی ہے۔ لاہور 99، راولپنڈی 77، ملتان 10 سیالکوٹ میں کورونا کے 4کیسز رپورٹ ہوئے۔ فیصل آباد،گجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، شیخوپورہ اور وہاڑی میں 2 دو کیسز سامنے آئے۔ بہاوَلنگر، بہاولپور، بھکر، چینوٹ، جہلم، اور سرگودھا میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے آثار شروع ہو چکے ہیں۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونا اور مختلف ویری انٹس کا پھیلاو بڑی وجوہات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان ڈور تقریبات میں ویکسین شدہ افراد کی شرط پر عمل نہیں ہو رہا۔ اسد عمر نے کہا کہ ہوٹل اور جم مالکان نے ذمہ داری نہ دکھائی تو

امریکا نےبگرام ایئربیس کیسے چھوڑا؟ پینٹاگون کا مؤقف

  واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ بگرام ایئربیس چھوڑنے کا فیصلہ خلا میں نہیں ہوا،  افغانستان کے سینئر عہدیداروں کوروانگی سے 48 گھنٹے قبل بتایا دیا تھا۔ انہوں نے کہا ہم نے بتادیا تھا کہ امریکی افواج بگرام فوجی ہوائی اڈا  سے جا رہی ہیں لیکن حتمی وقت سیکیورٹی وجوہات کے باعث خفیہ رکھا گیا۔ پینٹاگون کے پریس سکریٹری جان کربی کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ ہم اپنے افغان شراکت داروں پر بھروسہ کرتے ہیں یا نہیں ، ہمارے بگرام ائربیس سے واپسی کا وقت خفیہ رکھنے کی وجہ طالبان تھے اور یہ وقت بتانا بیوقوفی ہوتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نےبگرام ائربیس چھوڑنے کا فیصلہ خلا میں نہیں کیا ۔ ہم اتنا بتا سکتے ہیں کہ ہم نے افغان ایئر بیس سے واپسی کے متعلق افغانستان کی سیاسی اور فوجی قیادت مکمل آگاہ تھی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا عمل 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بگرام اڈے سے انخلا پر افغان حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہم آہنگی رہی۔ بگرام آخری فضائی اڈا ہے جس کو افغان سیکیورٹی فورسز کے

آرمی چیف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، خطے کی سیکیوٹی صورتحال پر بات چیت

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔  ملاقات میں افغان امن عمل اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں خدمات پر آذربائیجان کے سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ کے لیے آذربائیجان کے سفیر کے کردار کو سراہا۔  آذربائیجان کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈلاڑکانہ میں کچرااٹھانےکا کام جلد شروع کرے گا

  سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ لاڑکانہ میں کچرا اٹھانے کے کام کا آغاز جلد کرے گا۔ کچرا اٹھانے کے کام کے لئے ٹینڈر کھولے گئے جن میں ایک مقامی اور 2 چین کی کمپنیوں نے حصہ لیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ کی زیرِ صدارت لاڑکانہ میں گھر گھر کچرا اٹھانے اور لینڈ فل سائٹ تک پہنچانے کے لئے ٹیکنیکل ٹینڈر کھولے گئے۔ ٹینڈر کی ایویلیوشن کے بعد تقریباً 1 ماہ میں کنٹریکٹر کی سیلیکشن کی جائے گی۔ ایم ڈی زبیر احمد چنہ نے کہا ہے کہ اگلے چند ماہ میں کراچی کےعلاوہ دیگر شہروں سے کچرا اٹھانے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔حیدرآباد، قاسم آباد، کوٹری میں جی ٹی ایس سے لینڈ فل سائٹ کچرے کی منتقلی کا آغاز ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح گھر گھر سے کچرا اٹھا کر مکینوں کو ریلیف فراہم کرناہے۔ واضع رہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے اس وقت ضلع شرقی، جنوبی، غربی اور ملیر میں کچرا اٹھانے کے انتظامات سنبھالے ہوئے ہےجبکہ ضلع کورنگی اور ضلع وسطی میں نئے مالی سال سے علاقوں سے کچرا اٹھانے کا عمل شروع ہوگا۔ ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے اس بات کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ ہم مکینوں کو بین الاقوامی معیار کے مطاب

وزیراعظم: آئندہ کسی نجی تقریب میں پروٹوکول کے ساتھ شرکت نہیں کرونگا

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی نجی تقریب میں پروٹوکول کے ساتھ شریک نہیں ہوں گے۔ ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالونیل دورکے پروٹوکولز کو ختم کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور وزرا کی سیکیورٹی کا از سرنو جائزہ لیا جائے گا۔ اس ضمن میں انہوں ںے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیکیورٹی کے امور پر جامع پالیسی لائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ قومی خزانےکی رقم بچانے کے لیے وہ آئندہ کسی بھی نجی تقریب میں پروٹو کول کے ساتھ شریک نہیں ہوں گے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، عالمی برادری اداروں کو متحرک کرے: وزیراعظم ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ نئی سیکیورٹی پالیسی عوام کی سہولت اوراخراجات میں کمی کے لیے بنائی جا رہی ہے۔

Talks with Baloch nationalists: Govt to focus on agenda, says Fawad Chaudhry

  SLAMABAD: Information Minister Fawad Chaudhry said the government is focusing on setting an agenda for talks with Baloch nationalists and insurgents. Taking to Twitter Tuesday, the minister said India's terrorist network in Balochistan had been dismantled to a large extent. "Now, we have to set an agenda for talks with Baloch nationalists," he tweeted. The information minister's remarks come on the heels of PM Imran Khan's statement Monday that the government is mulling talks with Baloch insurgent groups. Fawad also spoke about development projects in Balochistan, saying that the federal government intended to complete 131 projects worth a whopping Rs731bn in the province. "The Balochistan government's development package, for this year alone, is Rs180bn," he added. "Prime Minister Imran Khan holds Balochistan close to his heart," he added. 'Govt mulling talks with Baloch insurgents' The premier had announced that the government w

Asif Zardari seeks pre-arrest bail in New York apartment case

ISLAMABAD: The National Accountability Bureau (NAB) on  Monday opened a probe into former president Asif Ali Zardari, accusing him of hiding the ownership of a New York flat that the bureau says he owns.  The PPP leader, in response, has filed a petition at the Islamabad High Court (IHC) seeking pre-arrest bail in the inquiry.  NAB has informed the former president, via a notice, that he had not disclosed in Pakistan that he owned the New York apartment. NAB also pointed out in the notice that the anti-graft body could not obtain records confirming that any legal sum was sent from Pakistan to buy the flat in New York. The former president wrote in the petition that he received NAB's notice on June 15 and had sought time to respond to the notice. Zardari said he had requested for time so he could gather information about the property. "There is a history of NAB targeting me," stated the former president in the petition. "I am suffering from several ailments, and getti

چین کو دھمکانے کا وقت گیا، کسی طاقت نے دھونس جمانے کی کوشش کی تواس کا سر دیوار چین پر مار کر پاش پاش کردینگے، صدر شی پنگ

Image

چین کو دھمکانے کا وقت گیا، کسی طاقت نے دھونس جمانے کی کوشش کی تواس کا سر دیوار چین پر مار کر پاش پاش کردینگے، صدر شی پنگ

بیجنگ (اے پی پی/جنگ نیوز)چینی صدر شی جن پنگ نےکہا ہے کہ چین کو دھمکانے کا وقت گیا ،کسی طاقت نے دھونس جمانے کی کوشش کی تو اسکا سر دیوار چین پر مار کر پاش پاش کردینگے،بیرونی طاقتوں کیخلاف پنجہ آزمائی میں کوئی ہمیں طاقت اور اختیار میں کم نہ سمجھے،اپنی افواج کو طاقتور بنا رہے ہیں غیر ملکی افواج کو بدمعاشی نہیں کرنے دینگے ، ہمارے ڈیڑھ ارب عوام کمزور نہیں پڑینگے، صرف سوشلزم ہی چین کو بچاسکتا ہے،چین نے کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا ،جدید اور خوشحال شہر تعمیر کیے، ہمیشہ عالمی امن کے تحفظ کیلئے کام کیا۔ کمیونسٹ پارٹی کی 100 ویں سالگرہ پر پریڈ کے موقع پر جنگی طیاروں اور کبوتروں کی پرواز نے سماں باندھ دیا۔گزشتہ روز چین کی حکمران جماعت چائنا کمیونسٹ پارٹی(سی سی پی) کے قیام کی 100ویں سالگرہ کی بیجنگ میں تیانمن اسکوائر میں ہونےوالی تقریب سے خطاب کے دوران صدر شی نے کہا کہ ہم نے ماضی میں کسی بھی ملک کے عوام کو دھونس ، جبر اور محکومی کا نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہم آئندہ ایسا کریں گے، چینی کمیونسٹ پارٹی نے گزشتہ 100 برسوں کے دوران نہ صرف کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا بلکہ بہت سے جدید اور خوشحال شہر بھی

Ex-Sindh CM Arbab Ghulam Rahim joins PTI

  ISLAMABAD: Former chief minister of Sindh, Arbab Ghulam Rahim, has joined the PTI after meeting Prime Minister Imran Khan, Geo News reported.  Rahim said PM Khan tasked him with organising the party in Sindh, adding that people would get to hear plenty of "good news" from the province in the coming days.  In May 2013, the former chief minister merged his party, the People’s Muslim League (PML) with the PML-N after meeting former chief minister Shahbaz Sharif in Lahore. Arbab Ghulam Rahim: a brief profile The former PML-Q member served as the chief minister of Sindh from 2004 to 2007. Born on September 15, 1957, Rahim sought his early education from a village in Tehsil Diplo, District Tharparkar and then, joined the Cadet College Petaro. He then went to Liaquat University of Medical and Health Sciences at Jamshoro to study medicine, but later transferred to Jinnah Sindh Medical University, Karachi, where he completed his five-year MBBS. He first contested the local governmen

Shahid Afridi bats for relatives of PK-8303 air crash victims

  Former Pakistan captain Shahid Afridi has urged Prime Minister Imran Khan to provide compensation to the relatives of those who died in the PK-8303 air crash.  The swashbuckling all-rounder posted a tweet in which he can be seen meeting relatives of the victims of the tragic plane crash. "Families of the victims of PIA 8303 plane crash are already bearing the loss of their loved ones. Not clearing the dues furthermore exacerbates their situation," wrote Afridi. "Requesting Arshad Malik, @Official_PIA @ImranKhanPTI to look into this matter & to help alleviate their pain," he added.

PM Imran Khan says Pakistan accepts Chinese version on Xinjiang

  ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan Thursday said Pakistan believed the Chinese version of events on the Xinjiang situation and highlighted Western bias in this regard. In an interaction with the Chinese media, the premier said it is hypocritical that there is no mention of the worst human rights violations being carried out in the Indian occupied Kashmir in the western media. “There are UN Security Council resolutions on the Kashmir dispute which accept the right of self-determination of the Kashmiri people,” he pointed out. This is for the first time that PM Imran has publicly spoken on the matter and endorsed Chinese side.  Previously, whenever he was asked about the Xinjiang situation by the foreign media outlets, he had told them that the two countries talk behind closed doors. ‘Pak-China ties will not change under any pressure’ Taking a jibe at the US, the premier said it is inappropriate to pressure countries to take sides, stressing that ties between Pakistan and China will